فقه اور شرعی امور
فقه اور شرعی امور

پینشن کی تنخواہ پر خمس

ريٹائرڈ افراد کو ماہ بہ ماہ جو پنشن ملتى ہے کيا اس ميں خمس ہے؟
خونریزی کی حالت میں میت کی تدفین
خونریزی کی حالت میں میت کی تدفین
ايک شخص حادثہ ميں يا کسى بلندى سے گر کر مر گيا اگر مرنے والے کے بدن سے خون بہہ رہا ہو تو کيا خون کا اپنے آپ يا طبى وسائل کے ذريعے بند ہونے تک انتظار کرنا واجب ہے يا خون بہنے کے با وجود اسے اسى حالت ميں دفن کر ديں؟

دوسرے عناوین

مسجد کے احکام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
مسجد مکتب اسلام کی نظر میں معاشرے اور فرد کی باہمی پیوستگی اور دنیا اور آخرت کے باہمی ملاپ کا مظہر ہے۔