فقه اور شرعی امور

میلا اور چکنا اور کالے سجدہ گاہ پر سجدہ کيا مٹى کى اس سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے ميں کوئى اشکال ہے جو چکنے ميل سے کالى ہوگئى ہو اس طرح کہ (اصل)خاک اس ميل کى وجہ سے چھپ گئى ہواور وہ پ...

نماز کے اذکار کو بھولے سے غلط پڑھنا
اگر کوئى شخص بھولے سے يا غلطى سے اذکار نماز، آيات قرآن يا دعائے قنوت کا کوئى لفظ غلط پڑھے تو کيا اس پر سجدہ سہو واجب ہے؟

دھماکہ خیز مواد
پٹاخے وغيرہ کے بنانے ، خريدنے، فروخت کرنے اور استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ چاہے وہ باعث تکليف ہوں يا نہ ہوں۔

اعضا وضو پر روشنائی لگی ہو
کيا روشنائى ايسا مانع ہے جو اگر ہاتھ پر لگى ہو تو وضو باطل ہو؟

دوسری نماز کو پہلی نماز پر مقدم کرنا
کيا اس شخص کى نماز صحيح ہے جس نے دوسرى نماز کوپہلى نماز پر مقدم کر ديا ہو، جيسے عشاءکو مغرب پر مقدم کيا ہو؟

کمپیوٹر کے ذریعے قمار کھیلنا
کمپيوٹر پر تاش و غيرہ جيسے آلات قمار کے ساتھ کھيلنے کا کيا حکم ہے؟

وصیت کے ایک تہائی سے زیادہ میں بچوں کے ولی کی اجازت
آيا بچوں کے ولى کو ولى ہونے کى بناءپر بچوں کے مورث کى ثلت سے زيادہ وصيت کى اجازت دينا جائز ہے؟

موثر نہ ہونے کے احتمال کے باوجود نہی از منکر کرنا
آيا ایسى محافل ميں امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنا واجب ہے جہاں پر رقص ہو رہاہو اور شرکاءميں امر بالمعروف و نہى عن المنکر کى کوئى تاثير بھى نہ ہو؟

جال میں مری ہوئی چھلکے والی مچھلی
چھلکے والی وہ مچھلی جو جال کے اندر مرچکی ہو اس کا کیاحکم هے؟

نماز یومیہ کے افعال اور اقوال میں شک
کيا نافلہ نمازوں ميں رکعات کے علاوہ کسى اور چيز ميں شک کى پروا کى جائيگي؟ مثلاً يہ شک کرے کہ ايک سجدہ بجا لايا ہے يا د و؟

نماز جمعہ اور نماز عصر کے درمیان نماز ظہر پڑھنا
کيا نماز جمعہ و عصر کے درميانى وقفہ ميں نماز ظہر پڑھنا جائز ہے؟

کسی معاملے میں واسطہ بننے اور معاملہ طے کرانے پر اجرت لینا
کيا کسى کمپنى يا شخص کےلئے مالک اور مزدور کے مابين واسطہ بننا اور انکے مابين معاملہ طے کرو انکے کے بدلے دونوں سے يا ايک سے اجرت لينا صحيح ہے؟

دلالی کے عوض اجرت لینا
کيا دلالى کے عوض، اجرت لينا صحيح ہے؟

سی ڈیز کی کاپی کرنا
آيا کمپيوٹر کى ڈسک کاپى کرنا جائز ہے؟
