فقه اور شرعی امور
فقه اور شرعی امور

ا۔۔۔" کو چھونا

لفظ ” اللہ “ کى جگہ يہ علامت ” ا۔۔۔“ لکھنا رائج ہوگيا ہے اس علامت کو بغير وضو کے مس کرنے کا کيا حکم ہے؟

دوسرے عناوین

مال تحویل دینے میں تاخیر ہونے کی صورت میں قیمت میں اضافہ کرنے پر توافق
اگر کسى مال کى خريد و فروخت معين قيمت پر انجام پا جائے ليکن دونوں طرف اس پر اتفاق کريں کہ اگر خريدار نے قيمت کے عنوان سے ايسا چيک ديا جو کہ مؤجل ہو تو ايسى صورت ميں خريدار کچھ مزيد رقم فروخت کرنے والے کو ادا کرے گا۔ آيا ان دونوں کے لئے ايسا کرناجائز ہے؟
موونہ کی قیمت بڑھنے سے حاصل ہونے والے منافع پر خمس
گھر، گاڑى يا ان جيسى ديگر ضرورت کى چيزيں اگر خمس نکالے ہوئے مال سے خريدى جائيں، ليکن فروخت يا تجارت کى غرض سے نہيں بلکہ اپنے ذاتى استعمال کى نيت سے اور بعد ميں کسى وجہ سے ان کو بيچ ديا جائے تو کيا بازار ميں قيمت بڑھ جانے کى وجہ سے جو اضافى قيمت وصول ہوتى ہے اس ميں خمس ہے؟