ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عفو و تخفیف کی درخواست سے موافقت :

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بعض سزا یافتہ قیدیوں کی سزاؤں میں عفو و تخفیف کی درخواست سے موافقت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید قربان اور غدیر کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے  عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں کی جانب سے سزا یافتہ912 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست سے موافقت کی ہے ۔

700 /