ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز میں امام کی رضایت شرط نہ ہونا

س: نماز ميں جس کى اقتداءکى جا رہى ہے کيا اس کى رضامندى شرط ہے؟ اور کيا ماموم کى اقتداءکرنا صحيح ہے يا نہيں؟
ج: اقتداءکے صحيح ہونے ميں امام جماعت کى رضا مندى شرط نہيں ہے اور ماموم جب تک اقتدا کر رہا ہے اسکى اقتدا نہيں کى جاسکتي۔
 
700 /