ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مکان کرایہ پر لینے کے لیے پیشگی دی ہو‎ئی رقم پر خمس

س: گھر کرايہ پر لينے کيلئے عام طور پر کچھ رقم پيشگى (ايڈوانس) دى جاتى ہے اگر يہ رقم کما کر حاصل کى گئى ہو اور کئى سال تک مالک مکان کے پاس رہے توکيا واپس لينے پر فوراً اس کا خمس نکالنا واجب ہے؟ اور اگر اسى رقم سے دوسرا گھر کرايہ پر لينے کا ارادہ رکھتا ہو تو کيا حکم ہے؟
ج: خمس عائد ہوتا ہے ليکن گھر کرايہ پر لينے کيلئےاگر اس رقم کى ضرورت ہے تو خمس نکالنے کےلئے مهلت لےسکتا ہے اور احتیاج بر طرف ہونے کے بعد اس کا خمس ادا کردے ۔
 
700 /