ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بالغ ہونے سے پہلے تمیز کی عمر میں بچوں کو شرعی مسا‎ئل سکھانا

س: والدين اولاد کو کس سن ميں احکام و عبادات شرعى کى تعليم ديں؟
ج: ولى کے لئے مستحب ہے کہ جب بچہ سن تميز کو پہنچ جائے تو اسے شريعت کے احکام و عبادات کى تعليم دے۔
 
700 /