پرنٹ PDF س: کيا قنوت کے بعد ہاتھوں کو چہرے پر پھيرنے سے نماز باطل ہوجاتى ہے؟ اور اگر يہ باطل ہونے کا باعث ہے تو کيا اسے معصيت و گناہ بھى شمار کيا جائے گا؟ج: مکروہ ہے ليکن نماز کے باطل ہونے کا باعث نہيں ہے۔