ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عید یا جمعہ کی نماز کی دوسری رکعت میں پہنچنا

س: اگر کوئی شخص عید فطر یا عید قربان یا جمعہ کی نماز کی دوسری رکعت میں پہنچے تو اسکا وظیفہ کیا ہے؟
ج۔ باقی نماز کو خود سے پڑھے۔
 
700 /