ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

روزہ سے پچنے کے لیے جان بوجھ کر سفر کرنا

س: کيا روزہ کى زحمت سے بچنے کى خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان ميں سفر کرنا جائز ہے؟
ج: ماہ رمضان ميں سفر کرنے ميں کوئى مضائقہ نہيں ہے، اور اگر سفر کرے اگر چہ وہ روزہ سے بچنے کے لئے ہى ہو تو اس پر روزہ افطار کرنا واجب ہے۔
 
700 /