ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

خمس نہ نکالی ہو‎ئی رقم سے خریدی ہو‎ئی زمین پر نماز پڑھنا

س: اگر ميں نے غير مخمس مال سے زمين خريدى ہو تو کيا اس پر نماز صحيح ہے يا نہيں؟
ج: ایسی زمین پر نماز پڑھنے میں اشکال نہیں  هے.
 
700 /