ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

میلا اور چکنا اور کالے سجدہ گاہ پر سجدہ

س: کيا مٹى کى اس سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے ميں کوئى اشکال ہے جو چکنے ميل سے کالى ہوگئى ہو اس طرح کہ (اصل)خاک اس ميل کى وجہ سے چھپ گئى ہواور وہ پيشانى اور خاک کے درميان حائل ہو؟

ج: اگر سجدہ گاہ پر اس قدرچکناميل ہو جو پيشانى اور سجدہ گاہ (کى خاک)کے درميان حائل ہو تو اس پر سجدہ باطل ہے اورنماز بھى باطل ہے۔

 

700 /