ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

امام جمعہ کے علاوہ کسی اور کی امامت میں نماز عصر بجا لانا

س: کیا امام جمعہ کے علاوہ کسی اور کی امامت میں نماز عصر بجا لانا جائز ہے؟
ج: جمعہ کے دن امام جمعه کے علاوه کسی اور کی امامت میں نماز عصر بجا لانے میں کوئی اشکال نهیں هے لیکن احتیاط کی رعایت کرتے هوئے نماز جمعہ کے بعد نماز ظہر پڑھنا چاہے تو نماز جمعہ کے بعد ظہر کی نماز پڑھے پھر نماز عصر کو جماعت سے پڑھے اور کامل احتياط يہ ہے کہ نماز عصر ایسے شخص کى اقتداءميں ادا کرے جس نے نماز جمعہ کے بعد احتياطاً نماز ظہر پڑھى ہو۔
 
700 /