ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

قبلہ معلوم نہ ہونے کی صورت میں نماز

س: جس جگہ ہم جہت قبلہ کو نہ جانتے ہوں اور کسى جہت کا گمان بھى نہ ہو تو ايسى جگہ پر ہميں کيا کرنا چاہيے يعنى کس سمت کى طرف رخ کرکے نماز پڑھيں ؟

ج: بنابر احتياط چاروں طرف رخ کر کے نمازپڑھے اور اگر چار نمازوں کا وقت نہيں ہو تو جتنى نمازوں کا وقت ہے اتنى ہى پڑھے۔

 

700 /