ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ہدیہ اور ہبہ کا خمس

س: کيا ہبہ اور عيد کے تحفے (عيدي) پر خمس واجب ہے يا نہيں؟

ج: ہبہ اور ہديہ پر خمس نہيں ہے اگرچہ احتياط يہ ہے کہ ان ميں سے بھى جو کچھ سالانہ اخراجات سے بچ جائے اس کا خمس نکالا جائے۔

 

700 /