ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بائيں هاتھ سے سر کا مسح

س۔ ایک شخص نے زخمی بازو پر پلستر کررکھا ہےلہذا وہ دایاں هاتھ سے سر اور دائیں پاؤں پر مسح نہیں کرسکتا ، کیا وہ اپنے سر اور دائيں پاؤں کا مسح بائیں ہاتھ سے کرسکتا ہےیا اسے نائب کرنا چاہیے؟

ج۔ سوال کی روشنی میں بائيں ہاتھ سے مسح کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

 

700 /