ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

آخری تشہد میں اقتدا‏ کرنے کي صورت ميں بیٹھنے کا طریقہ

س۔ اگر نماز جماعت تمام ہوئي ہو اور کوئی شخص نماز جماعت کا ثواب حاصل کرنے کے لئے تشہد کے وقت اقتدا کرے اور بیٹھ کر تشہد پڑھے سوال یہ ہے کہ بیٹھنے سےمراد  گھٹنوں کو زمين سے اٹھا کر  قيام کے ليے کھڑے ہونے کيليے آمادگي کي  حالت ہے یا معمولی طور پر بیٹھنا ہے۔

ج ۔ مراد معمولی بیٹھنا ہے۔

 

700 /