ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

غسل میں ناخن کے نیچے کا میل

س. کیا  پاوں کے ناخن کے نیچے کا میل  کم مقدار میں ہو تو بھی غسل میں پانی بدن تک پہنچنے کے لئے مانع ہے؟

ج. اگر ناخن معمول سے زیادہ لمبے ہوں جو انگلی کے گوشت سے بھی آگے نکلے ہوں اور معمول سے زیادہ لمبے حصے کے نیچے  میل ہو اور پانی کے لئے مانع ہو تو اس کو دور کرنا ضروری ہے لیکن اگر ناخن لمبے نہ ہوں تو اس کے نیچے کا میل کوئی مانع نہیں ہے.

 

700 /