ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

قضا نمازوں اور روزوں کی تعداد نہ جاننا

س: جس شخص کو اپنے چھوٹے ہوئے روزوں اور نمازوں کى تعداد معلوم نہ ہو اور روزوں کے بارے ميں يہ بھى معلوم نہ ہو کہ عذر شرعى سے چھوٹے ہيں يا جان بوجھ کر ترک کئے تھے تو اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟

ج: جتنے روزوں اور نمازوں کے چھوٹنے کا اسے يقين ہے صرف انہيں کى قضا کرنے پر اکتفا کرسکتا ہے اور اگر جان بوجھ کر ترک کرنے کے بارے ميں شک ہو تو کفارہ واجب نہيں ہے۔

 

700 /