ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

اہل کتاب کا معنی اور ان کے ساتھ معاشرت کا حکم

س: اہل کتاب سے مراد کون لوگ هیں؟ اور وہ معيار کيا ہے جو ان کے ساتھ رہن سہن کے حدود کو معين کرتا ہے؟

ج: اہل کتاب سے مراد ايسے تمام افراد ہيں جن کا تعلق کسى الہى دين سے ہو اور وہ اپنے آپ کو اللہ تعالى کے انبياءميں سے کسى نبى کے پيروکار سمجھتے ہوں اور ان کے پاس انبياءپر نازل ہونے والى آسمانى کتابوں ميں سے کوئى کتاب ہو، جيسے يہودي، عيسائي، زرتشتى اور اسى طرح صابئى ۔ جوہمارى تحقيق کى رو سے۔ اہل کتاب ہيں۔ پس ان سب کا حکم اہل کتاب کا حکم ہے اور اسلامى قوانين و اخلاق کى رعايت کرتے ہوئے ان سب کے ساتھ معاشرت کرنے ميں کوئى حرج نہيں ہے۔

 

700 /