ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

غیر شادی شدہ جوانوں کے خمس کا سال

س: غير شادى شدہ جوانوں پر جو اپنے والدين کے ساتھ زندگى بسر کرتے ہيں، کيا خمس کى تاريخ کا معين کرنا واجب ہے؟ اور ان کے سال کى ابتداءکب سے ہوگي؟ اور اس کا کيسے حساب کريں؟

ج: اگر غير شادى شدہ جوان کى اپنى ذاتى کمائى ہو، خواہ وہ کم ہى کيوں نہ ہو تو اس پر واجب ہے کہ خمس کى سالانہ تاريخ کو معين کرے اور سال بھر کى آمدنى کا حساب کرے تاکہ اگر سال کے آخر ميں اس کے پاس کوئى چيز بچ جائے تو اس کا خمس ادا کرسکے اور خمس کے سال کا آغاز پہلى آمدنى کے حصول کے وقت سے ہوتا ہے۔

 

700 /