ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ڈپازٹ خمس میں مصالحہ

س: ميں شادى کرنا چاہتا ہوں، اورنفع کمانے کيلئے ميں نے اپنا کچھ سرمايہ يو نيورسٹى کے سپرد کيا ہے کيا اسکے خمس کے سلسلے ميں مصالحت کا امکان ہے؟

ج: اگر مذکورہ مال آپ کى کمائى کے منافع ميں سے ہو تو خمس کا سال پورا ہونے پر اس کا خمس نکالنا واجب ہے، اور جس مال ميں يقينى طور پر خمس واجب ہو چکا ہو اس ميں مصالحت نہيں ہوسکتي۔

 

700 /