ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

منہ کے خون کا تھوک سے مخلوط ہونا

س212 ۔ اگر انسان کا منہ اندر یا باہر کے خون یا کسی دوسری چیز مثلا شراب کے ذریعہ نجس ہوجائے اور مذکورہ نجاست منہ کی رطوبت اور تھوک کے ساتھ مخلوط ہوجائے اور ختم ہوجائے،تو کیا منہ کا تھوک اور رطوبت پاک ہے یا نہیں؟ اور اسے نگلنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

ج۔ پاک ہے اور اسے نگلنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

 

700 /