ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

دکان کے اشیاء کے خمس کے محاسبہ کا طریقہ

س: دکان دار کيلئے اپنے مال کا خمس نکالنے کا آسان ترين طريقہ کيا ہے بيان فرمائيں؟

ج: خمس کا سال ختم ہونے پر موجودہ مال اور نقد رقم کا حساب کرکے اسکى قيمت لگالے پھر اس مجموعى قيمت کا اپنے اصلى سرمايہ سے موازنہ کرے۔جو کچھ اصل سرمايہ سے زيادہ ہوگا اسے منفعت شمار کيا جائيگا اور اس ميں خمس ہوگا۔

 

700 /