ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

جھوٹا مذاق

س۔ کیا جھوٹا مذاق کرنا گناہ ہے؟

ج ۔ اگر خلاف واقع خبر دے اور مراد یہ ہو کہ مخاطب اس کو سنجیدگی کے ساتھ لے تو حرام ہے۔لیکن جو بات کہہ رہا ہے اگر اس میں سنجیدگی کا قصد و ارادہ نہ ہو اور خلاف واقع مطلب بیان بھی نہیں کرنا چاہتا جیسے کسی شخص کی زبان یا حیوان کے بارے میں کوئی مطلب نقل کرتا ہے تو یہ حرام نہیں ہے۔

 

700 /