ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مصنوعی بالوں پر مسح

س۔ کیا مصنوعی بالوں پر مسح جائز ہے؟

ج ۔ اگر سر میں لگائے گئے مصنوعی بالوں کو اٹھانا ممکن نہ ہو یا ان کا اٹھانا مشقت اور حرج کا باعث ہو اور بالوں کے باعث سرکی پوست پر مسح ممکن نہ ہو تو انہی بالوں پر مسح کافی ہے۔

 

700 /