صنعتی الکحل

س۔ صنعتی الکحل جو مختلف رنگوں (بے رنگ اور لال رنگ) میں ملک کے مجاز پیداواری مراکز میں بنائی جاتی ہیں ان کے پاک ہونے کے بارے میں کیا حکم ہے اور ان کے درمیان کیا فرق ہے؟

ج ۔ اگر معلوم نہیں ہے کہ مست کرنے والی الکحل میں سے ہیں جو اصل میں مائع ہیں تو وہ پاک ہیں۔

 

700 /