ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

جائز نہ ہونے اور حرام میں فرق

س: عدم جواز اور حرام ميں کيا فرق ہے؟

ج: مقامِ عمل  ميں دونوں  ميں کوئى فرق نہيں ہے۔

 

700 /