ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

سر اور چہرے کی رطوبت کا مل جانا

س: اگر سرکے مسح کى رطوبت اور چہرے کى رطوبت مل جائے تو کيا وضو باطل ہے؟

ج: چونکہ ضرورى ہے کہ پاؤں کا مسح وضو کى اس رطوبت سے کيا جائے جو ہتھيليوں پر لگى ہوئى ہے لہذا ضرورى ہے کہ سر کا مسح کرتے وقت ہاتھ پيشانى کے اوپر والے حصے تک نہ پہنچے اور چہرے کى رطوبت کو نہ لگے تا کہ ہاتھ کى وہ رطوبت کہ جسکى پاؤں کا مسح کرتے وقت ضرورت ہے چہرے کى رطوبت کے ساتھ مخلوط نہ ہوجائے۔

 

700 /