نماز میں عورتوں کے پردے کی واجب مقدار

س: حالت نماز ميں عورت پر بدن کى کتنى مقدار کا چھپانا واجب ہے؟ کيا چھوٹى آستين والے لباس پہننے اور جوراب نہ پہننے ميں کوئى حرج ہے؟

ج: خواتین پر نماز میں  چهرے کا وضو میں‌دھونے کی مقدار ، هاتھوں کو کلائی تک اور پاوں‌کو ٹخنوں تک  مقدار کے علاوه پورا بدن اور بالوں کو ایسے پردے سے چھپانا واجب هے جو بدن کو پوری طرح سے ڈھانپ لے اور اگر نامحرم هوں تو  پاوں کو بھی چھپالے.

 

700 /