ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رقص اور موسیقی والی شادی میں شرکت

س: آيا ايسے جشن شادى ميں شرکت کرنا جہاں رقص و موسيقى انجام دياجائے جائز ہے؟

ج: گناه کی محفل میں شرکت کرنا اگرعمل حرام کے ارتکاب کا سبب ہو جيسے ایسی مطرب موسیقی کا سننا جو لہو و لعب اور گناہ کی محفل سے مناسب ہو يا اس پر کوئی مفسده مترتب هوتا هو یا اس محفل میں شرکت سے گناہ کى تائيد ہوتى ہو، تو جائز نہيں ہے۔

 

700 /