مغربی ماڈلز کی پیروی

س: بال کاٹنے ميں مغربى سٹائل کى تقليد کرنے کا کيا حکم ہے؟

ج: ايسى چيزوں کے حرام ہونے کا معيار يہ ہے کہ وہ عمل اعداءاسلام سے مشابہت اور ان کى ثقافت کى ترويج کا سبب ہو اور مذکورہ عمل اشخاص ، زمانہ اور ملکوں کے اعتبار سے مختلف ہو سکتا ہے مغربى ہونا کوئى خصوصيت نہيں ہے۔

 

700 /