ذی روح موجودات کے کھلونے، مجسمے اور تصاویر بنانا

 س: کھلونے، مجسمے، تصاوير اور ذى روح موجودات جيسے نباتات، حيوانات اور انسان کى تصويريں بنانے کا کيا حکم ہے؟ انکى خريد و فروش گھر ميں رکھنے يا نمايش کے طور پر رکھنے کا حکم کيا ہے ؟

ج:  مجسمہ سازي، نقاشی، اورچیزوں کے خاکے بنانا اگرچه ذى روح موجودات کا هی کیوں نه هو کوئى حرج نہيں ہے ، اسی طرح  نقاشی اور مجسموں کی خريد فروخت يا انکو رکھنا بھی جائز  ہے  اور انکو نمائشگاہوں میں  پيش کرنے ميں بھى کوئى حرج نہيں ہے۔

 

700 /