گانے سننا

س: کيا گھر ميں گانے سننا جائز ہے؟ اور اگر گانا متاثر نہ کرے تو اس کا کيا حکم ہے؟

ج:  گانا سننا مطلقاً حرام ہے چاہے گھر ميں تنہا سنے يا لوگوں کے سامنے متاثر ہو يا نہ ہو۔

 

700 /