س: مندرجہ ذيل تعبيرات فتاويٰ ہيں يا احتياط؟ اس ميں اشکال ہے ۔ يہ مشکل ہے ۔ يہ اشکال سے خالى نہيں ہے ۔اس ميں کوئى اشکال نہيں ہے ۔
ج: آخرى تعبير کے علاوہ کہ جو فتوى ہے ، باقى سب احتياط ہيں۔