ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی :

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عالمی چیمپئن بننے پر قومی آزاد کشتی ٹیم کو مبارکباد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں  امریکی عالمی کپ مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی آزاد کشتی کے مقتدارانہ چیمپئن بننے پر ٹیم کے پہلوانوں اور ٹیم کے حکام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

عالمی کپ مقابلوں میں چیمپئن بننے اور پہلا مقام حاصل کرنے پر کشتی ٹیم کے پہلوانوں اور کشتی کے حکام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ،عالمی سطح پر ہمارے فرزندوں نے ایک بار پھر مقام حاصل کرکے ایرانی قوم کو سرافراز اور سربلند کیا ہے اس پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

24/فروردین / 1394

700 /