ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تعزیتی پیغام :

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ثقافت وارشاد اسلامی کے وزیر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ثقافت و ارشاد اسلامی کے وزیر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی جناب آقائ علی جنتی دامت توفیقاتہ

جنابعالی کی والدہ مکرمہ کے انتقال پر تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحومہ کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

12 / فروردین /1394

 

700 /