ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سید محمد ابطحی کاشانی کےانتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سید محمد ابطحی کاشانی کےانتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں  آیت اللہ سید محمد ابطحی کاشانی کےانتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

مرحوم ، مغفور آیت اللہ آقائ حاج سید محمد ابطحی کاشانی رحمہ اللہ علیہ کے انتقال پر مرحوم کے محترم و معزز خاندان ، پسماندگان، دوستوں اور ارادتمندوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں ، مرحوم حضرت امام خمینی (رہ) کے پرانے شاگردوں میں سے تھے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

28/مہر/1393

700 /