ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تعزیتی پیغام:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام تقوی کی بیٹی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام سید رضا  تقوی کی بیٹی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

جناب حجۃ الاسلام آقائ سید رضا تقوی دامت افاضاتہ

آپ کی بیٹی کے انتقال کی خبر سنکر سخت صدمہ ہوا۔ یہ غم امتحان الہی ہے اور انشاء اللہ ، آپ کے لئے ، ماں کے لئےاور دوسرے پسماندگان کے لئے عظیم اجر کا باعث بنے گا، سب کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے آپ کے لئے صبر جمیل طلب کرتا ہوں اور اللہ تعالی اس  مرحومہ پر اپی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے۔

700 /